Karachi's Political, Social, Academic, Sports, Commercial and Business Activities
ھمارا کراچی اردو بلاگ۔ کراچی کی سیاسی، سماجی اورادبی سرگرمیوں کی رپورٹ
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدارت خصوصی کورکمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کو خصوصی کو ر کمانڈرز کانفرنس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا،اجلاس میں تمام کورکمانڈرز اور پرنسپل اسٹاف آفیسرز کی شریک ہیں۔
No comments:
Post a Comment